28 فروری 2012 - 20:30

لاہور…سول ايوي ايشن نے لاہو رميں گرنے والے نجي سسيناطيارے کي تحقيقاتي رپورٹ جاري کردي ہے،

ابنا: رپورٹ کے مطابق طيارے نے چھ چکرلگائے اورساتويں چکر پرحادثہ پيش ايا،ريکارڈ ميں انکشاف ہوا ہے کہ وقار والے طيارے نے دوسرے طيارے کوماڈل ٹاو?ن پر چکرلگانے کے بارے ميں بتايا،ا?خري گفتگو کے تيس سکينڈ کے بعد سسينا طيارہ ماڈل ٹاو?ن ميں واقع گھر ميں گرگيا.

ٹريني وقار کواکيلے طيارہ اڑانے کي اجازت نہيں تھي،تباہ ہونيوالے سسينا طيارہ 1965 ميں تيار کياگياتھا،ائيرورتھي سرٹيفيکيٹ جاري ہونے کے بعد سسينا طيارے نے پروازشروع کي.  .......

/169